اہم خبریں

دفتر خارجہ متحرک ، بڑا سفارتی رابطہ،خطہ امن کی جانب گامزن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈپٹی وزیراعظم/وزیر خارجہ محمد اسحق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ڈپٹی وزیراعظم،وزیر خارجہ نے پاکستان کی مسلسل کوششوں اور امن و استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر روشنی ڈالی

اسلام آباد کی سفارتی کوششیں خطے میں پائیدار امن کے فروغ کے لیے جاری

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے تعاون اور عالمی سفارتی کوششوں پر زور دیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔

ایران اور امریکہ کی جاب سے اچھی خبر کی امید ہے،سی این این کا دعویٰ

متعلقہ خبریں