اہم خبریں

ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر حملہ،جا نئے تفصیل

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     )ایک بڑا طیارہ بردار بحری جہاز آگ لگنے کے واقعے کے بعد ایران سے متعلق جاری جنگی صورتحال سے پیچھے ہٹتے ہوئے واپس بندرگاہ کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے اندرونی حصوں کو متاثر کیا۔ آگ جہاز کے مرکزی لانڈری ایریا میں لگی اور اسے مکمل طور پر بجھانے میں تیس گھنٹوں سے زائد وقت لگ گیا۔ اس دوران جہاز پر موجود عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق اس واقعے میں دو امریکی فوجی زخمی ہوئے جبکہ خوش قسمتی سے جہاز کے انجن کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم آگ کے باعث جہاز پر موجود چھ سو سے زائد اہلکار اپنے آرام کے کمروں اور سہولیات سے محروم ہو گئے جس کے بعد آپریشنل صلاحیت متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

مزید پڑھیں :عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک کمی

متعلقہ خبریں