اہم خبریں

سنٹرل جیل راولپنڈی میں موسم سرما کی مناسبت سے غریب اور نادار قیدیوں میں گرم ملبوسات کی تقسیم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )سنٹرل جیل راولپنڈی میں موسم سرما کی مناسبت سے غریب اور نادار قیدیوں میں 300 جرسیاں، 100 گرم جیکٹس ‘ 300 جرابیں اور 300 کمبل تقسیم کئے گئے۔ علاوہ ازیں جیل ہسپتال ، حواتین وارڈ اور نو عمر وارڈ کے لئے 200 نئے میٹریس بھی فراہم کئے گئے۔

متعلقہ خبریں