اہم خبریں

آل پارٹیزکانفرنس کے حوالے سے حکومت کی سنجیدگی پر حیران ہیں ،شاہ محمود قریشی

ملتان (اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آل پارٹیزکانفرنس کے حوالے سے حکومت کی سنجیدگی پر حیران ہیں ، حکومت نےدعوت دینے کے ساتھ ہی پی ٹی آئی پر الزام بھی لگادیا ،،حکومت کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ا نہوںنے کہا کہ تحریک انصاف آئین اور قانون کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں