اہم خبریں

لاہورہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا

یمجصد (اے بی این نیوز  )لاہورہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا۔پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظورکرنے کاحکم معطل ،فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا، فوادچودھری نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عدالت نے سپیکر کاسیاسی بنیاد پر کیاگیا فیصلہ معطل کردیا ،، اب تحریک انصاف کے ایم این ایز کے رکنیت بحال ہوچکی۔اجہ ریاض لیڈرآف دی اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں، فوادچودھری کہتے ہیں سپیکر تھوڑاسا جمہوریت کا پاس رکھتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیں۔۔۔ہر بات کیلئے عدالت جانا کوئی اچھی پارلیمانی روایت نہیں۔

متعلقہ خبریں