اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مارگلہ ہلز میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،سیکٹر ای الیون کے قریب مارگلہ ہلز پر آ گ لگ گئی تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا کیونکہ مارگلہ ہلز پر ہر سال ٓگ لگ جاتی ہے،اب یہ آگ لگنے کی کی اوجوہات ہیں اس کے بارے تحقیقات ہو رہی ہیں۔















