اہم خبریں

سونا مزید سستا ہو گیا، جانئے فی تولہ نئی قیمت

کراچی (اے بی این نیوز ) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ،فی تولہ سونا 900 روپے سستا۔ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 55 ہزار 100 روپے مقرر۔
10 گرام سونا 771 روپے کمی سے 3 لاکھ 4 ہزار 441 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر سستا، نئی قیمت 3326 ڈالر۔

مزید پڑھیں :دو اہم سیاسی راہنمائوں کی ملاقات،جا نئے کیا نیا ہو نے والا ہے

متعلقہ خبریں