اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرملکنےخصوصی پیغام جاری کرتے ہو ئے کہا کہ سوات میں ہونےوالی اموات پرگہرا دکھ ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث معمول سےزیادہ بارشیں متوقع ہیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث آفات کی شدیدزدمیں ہے۔ این ڈی ایم اے متعلقہ اداروں کوممکنہ موسمی صورتحال سےمتعلق پیشگی آگاہ کرتاہے۔ ضلعی انتظامیہ سیاحتی مقامات پرگنجائش کےمطابق آمدورفت یقینی بنائے۔
مشترکہ اقدامات اورآگاہی سےقدرتی آفات سےبچاؤممکن بنایاجاسکتاہے۔ عوام متعلقہ اداروں کیجانب سےجاری احتیاطی تدابیرپرعمل کریں۔
مزید پڑھیں :وفاقی حکومت کا “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ” ایپ کے ذریعے صارفین کو سہولت دینے کا اعلان