اہم خبریں

محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےاسلام آبادکی زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس،چانددیکھنےکاعمل جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےاسلام آبادکی زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس۔ اسلام آباد:کمیٹی ارکان کی جانب سےمحرم الحرام کاچانددیکھنےکاعمل جاری۔
زونل کمیٹیاں چاندنظرآنےیانہ آنےکےبارےمیں مرکزی کمیٹی کوآگاہ کریں گی۔

محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کوئٹہ میں بھی جاری ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کررہےہیں
لاہورمیں محرم الحرام کےچاندکی رویت کیلئےزونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری۔
ڈی جی محکمہ اوقاف زونل رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔ کراچی میں محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےزونل کمیٹی کااجلاس۔ ا جلاس کی صدارت علامہ حافظ محمدسلفی کررہےہیں۔
زونل کمیٹیاں چاندنظرآنےیانہ آنےکےبارے مرکزی کمیٹی کوآگاہ کریں گی۔

مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا میں بجٹ پاس کرنے کے بعد لیڈرشپ کا باہر نکلنا محال ہو گیا ،کارکنان بپھر گئے

متعلقہ خبریں