اہم خبریں

ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر علی شادمانی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

تہران ( اے بی این نیوز   ) اسرائیلی حملوں سے ایران میں کم ازکم 627 افراد شہید ہوئے ، ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 870 شہری زخمی ہوئے ۔
اسرائیلی حملوں میں سب سے زیادہ شہادتیں تہران میں ہوئیں۔
کرمانشاہ، خوزستان، لرستان اور اصفہان میں بھی بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ۔ ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر علی شادمانی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے جنرل علی شادمانی چل بسے۔ شادمانی ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈسینٹر کے سربراہ تھے۔

مزید پڑھیں :حیران کن،بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کیسے کی،فارمولا اور ٹپس بتا دیں،جانئے

متعلقہ خبریں