اہم خبریں

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم موڑ سامنے آگیا، ملزم نے 164 کا بیان ریکارڈ کر ادیا،جا نئے کیا بیان دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات نے مبینہ اعتراف جرم کرلیا، ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات کا مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے 164 کا بیان ریکارڈکر لیا گیا۔ ملزم نے بیان دیا کہ
ملاقات سے انکار پر غصے میں آکر ثناء یوسف کو قتل کیا۔ سارا دن انتظار کیا، ثناء نے ملنے سے انکار کیا۔ برتھ ڈے پر تحفہ لایا جو ثناء نے قبول نہیں کیا۔ 2 جون کو دوبارہ بلایا، مگر ثناء پھر بھی نہ ملی۔ ملاقات نہ ہونے پر سخت رنج تھا، گھر جاکر قتل کیا۔
مزید پڑھیں :جنوبی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،11خوارج ہلاک،میجر سیدمعیز عباس شاہ اور لانس نائیک جبران اللہ شہید

متعلقہ خبریں