اہم خبریں

ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کریگاجب تک اسرائیل نہ کرے،ایرانی صدر

تہران ( اے بی این نیوز   )ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل ایران کیخلاف جارحیت کےمقاصدحاصل کرنےمیں ناکام رہا۔
ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کریگاجب تک اسرائیل نہ کرے۔
اسرائیل اوران کےحامی ایرانی عوام کواشتعال دلانےمیں ناکام رہے۔ تہران مذاکرات کی میزپرایرانی عوام کےحقوق کےدفاع کیلئےتیارہے۔
مزید پڑھیں :دسویں کلاس کے نتائج کب آرہے ہیں،رزلٹ معلوم کرنے کے تین تیز ترین طریقے،جانئے کون کون سے

متعلقہ خبریں