اہم خبریں

جلاؤ گھیراؤ کیس: بیرسٹرگوہر، عمر ایوب، علی بخاری اور شعیب شاہین احتجاج اور تھوڑ پھوڑ کے مقدمات میں بری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری اور شعیب شاہین کو احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں بری کر دیا ہے۔

عدالت نے تھانہ کراچی کمپنی میں درج ان مقدمات کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا۔ بری ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، قائد حزب اختلاف عمر ایوب، علی بخاری اور وکیل رہنما شعیب شاہین شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں