راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل ملاقات کا روز ہے۔ وزیر اعلی ٰکے پی کے علی امین گنڈا پور کی کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع۔
علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے بجٹ کے حوالے سے مشاورت کریں گئے۔ وزیر اعلی کے پی کے بانی پی ٹی آئی سے صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت کریں گئے۔