اہم خبریں

بجلی مہنگی کر دی گئی،جانئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز          )بجلی کی قیمتوں میں93پیسےفی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافےکااطلاق رواں ماہ کےبلوں پرہوگا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کےالیکٹرک کےعلاوہ سب پرلاگوہوگا۔ کےالیکٹرک کے ٹیرف میں2روپے98پیسےفی یونٹ کمی۔ کےالیکٹرک کےٹیرف میں کمی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی۔
کراچی کےشہریوں کوریلیف رواں ماہ کےبلوں پرملےگا۔ نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں اضافےاورکمی کےنوٹیفکیشن جاری کردیے۔

مزید پڑھیں :ہم سڑکوں پرتحریک چلائیں گے،ڈنڈےکےمقابلےمیں ڈنڈاچلائیں گے،علی امین گنڈاپور

متعلقہ خبریں