اہم خبریں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی ملزم سے آخری گفتگو اے بی این نیوز منظر عام پر لے آیا،جانئے ثنا نے کتنے نرم الفاظ بولے

اسلام آبا د (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا معاملہ ۔ اے بی این نیوز قتل سے قبل قاتل اور مقتول کے درمیان کی گئی گفتگو سامنے لے آیا ۔ ملزم نے مقتولہ کو قتل کرنے سے قبل والدین کے گھر سے باہر جانے کا انتظار کیا۔
مقتولہ کے والدین کے گھر سے نکلنے کے بعد ملزم گھر میں داخل ہوا ۔ ملزم کے دروازے کی گھنٹی بجانے کے بعد مقتولہ نے دروازے خود کھولا۔ دروازہ کھلنے کے بعد ملزم نے مقتولہ پر پستول تان لیا۔
پستول تاننے پر مقتولہ نے ملزم سے کہا آپ غصے میں ہیں بسم اللہ پڑھیں۔ ملزم مقتولہ کے سینے میں2 گولیاں اتارنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

مزید پڑھیں :ثنا ءیوسف کو کیوں اور کیسے قتل کیا گیا،ساری واردات کی کہانی سامنے آگئی،ثنا کی آخری ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا،جانئے تفصیلات

متعلقہ خبریں