اہم خبریں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد بکرا منڈی کا دورہ،منڈی کو وسعت دینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد بکرا منڈی کا دورہ۔ محسن نقوی کا منڈی میں پارکنگ ایریا مختص کرنے کا حکم۔ وزیر داخلہ کی جانوروں پر فیس میں کمی کی ہدایت۔
محسن نقوی کا صفائی، روشنی اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم۔ محسن نقوی کی مویشی منڈی میں بیوپاریوں اور شہریوں سے ملاقات۔ بیوپاریوں کے مطالبے پر منڈی کو وسعت دینے کا اعلان۔
محسن نقوی کی خوبصورت سفید بیل میں خصوصی دلچسپی۔ شہریوں کی درخواست پر منڈی کے قریبی کراسنگ پل کی مرمت کا حکم۔

مزید پڑھیں :پاکستان نے کابل میں سفارتی نمائندے کے عہدے کو سفیر کے درجے پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں