اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) این ڈی ایم اےنےممکنہ موسمی صورتحال پرایڈوائزری جاری کردی۔ ملک بھرمیں طوفان،تیزہواؤں اورشدیدبارشوں کاامکان ہے،ایڈوائزری
رات11بجے تک اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفان،موسلادھاربارش،ژالہ باری متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق
خیبرپختونخوا،پنجاب میں ژالہ باری،آندھی اوربارش کاامکان مو جود ہے۔ پشاور،چارسدہ،صوابی اورمردان میں ژالہ باری،آندھی اوربارش متوقعہے۔ رحیم یارخان،صادق آبادمیں شدیدبارش،آندھی اورطوفان کاامکانہے۔
مظفرآباداوروادی نیلم میں بھی آندھی،طوفان اوربارش متوقعہے۔ آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں شدیدبارشوں سےلینڈسلائیڈنگ کاخدشہبھی ہے۔
