اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس 5 جون سماعت کے لیے مقرر کر دیا ۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔
گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے کیس مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، اس مرتبہ مون سون خطرناک ہو گا،جانئے ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بارے

متعلقہ خبریں