اہم خبریں

خضداراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    ) خضداراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق شدت3.6ریکارڈزلزلے کامرکزخضدارسے45کلومیٹرجنوب میں تھا، لوگوں میں خو ف و حراص پھیل گیا۔
مزید پڑھیں :یورپی ممالک میں انقلاب آگیا،مالٹا کے وزیر اعظم نے فلسطین کے حوالے سے تاریخی اعلان کر دیا،دنیا حیران

متعلقہ خبریں