کوئٹہ ( اے بی این نیوز)گرم علاقے جو کہ بلوچستانمیں ہیں وہاں پر موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کل سے شروع ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈھائی ماہ کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔
مزید پڑھیں :ایل او سی متاثرین کیلئے بڑا ریلیف،وفاق کی جانب سے 53 کروڑ 20 لاکھ روپے کا امدادی پیکیج جاری