اہم خبریں

اڈیالہ جیل سےجب عمران خان کی جانب سے اتحادکاپیغام آیاتوقوم متحدہوگئی،نعیم پنجوتھہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی نعیم پنجوتھہنے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک جماعت کےمعاملات بہترنہیں ہوسکتے۔
بانی پی ٹی آئی پرسیاسی بنیادوں پرکیسزبنائےگئے۔
آج بانی پی ٹی آئی سےملاقات تھی پولیس نےہمیں ملنےنہیں دیا۔ پچھلے3ماہ سےبانی پی ٹی آئی سےملاقات نہیں کرائی جارہی۔ بانی پی ٹی آئی کی پیرول پررہائی کیلئےکوشش کریں گے۔
سمجھتاہوں موجودہ صورتحال میں بانی کورہاکرناچاہیے۔
نوازشریف کی طرف سےمودی کیخلاف ایک بیان نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل سےجب اتحادکاپیغام آیاتوقوم متحدہوگئی.
مزید پڑھیں :جوابی کارروائی بے رحم اور یقینی ہو گی،کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں،ترجمان پاک فوج کا بھارت کو واضح انتباہ

متعلقہ خبریں