اسلام آباد( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو میں کہا کہ ہماری خواہش ہےپی ٹی آئی کیلئےراستےکھلنےچاہئیں۔ بانی پی ٹی آئی سےان کی بہنوں کی ملاقات ہوئی جوخوش آئندہے۔
بانی پی ٹی آئی پرجتنادباؤڈالاجائےوہ اپنےبیانیہ پرقائم ہیں۔ پچھلے3سال سےپی ٹی آئی کیخلاف ہرحربہ استعمال کیاگیا۔ پی ٹی آئی کی آوازکودبانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کےتحت ملک میں قانون ختم ہوگیا۔
ہمارےپاس جومحدودآپشنزہیں وہ استعمال کریں گے۔ ملک کےمقبول ترین لیڈرکو بنیادی حقوق سےمحروم رکھاگیا۔ بانی کےواضح احکامات ہیں میری فیملی کاپارٹی میں کوئی رول نہیں ہوگا۔
باقی جماعتوں میں اپنوں کونوازنےکی کوشش کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیےتیار