اہم خبریں

شریف خاندان کی جانب سے بھارت کیخلاف ایک بھی ٹویٹ نہیں کی گئی،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر کی گورکھپور ناکہ پر میڈیا ٹاک،انہوں نے کہا کہ
پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔
مسلح افواج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
خوش آئند بات ہے کہ بانی کی بہنوں کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے دیا گیا۔
ہمیں اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔
شریف خاندان کی جانب سے بھارت کیخلاف ایک بھی ٹویٹ نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیں :آبی تنازعہ حل نہ ہوا تو دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر خطرے میں پڑسکتا ہے، اسحٰق ڈار

متعلقہ خبریں