اہم خبریں

سیکیورٹی صورتحال سنگین، نواز شریف کے اسلام آباد میں ڈیرے ،وزیر اعظم سے اہم ملاقات،مشاورت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی صورتحال سنگین، نواز شریف کے اسلام آباد ڈیرے پر اہم سیاسی مشاورتیں جاری۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں نواز شریف سرگرم، ملکی سیکیورٹی پر اہم فیصلوں کی بازگشت ۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم ہاؤس میں مشاورت کے بعد پنجاب ہاؤس پہنچے۔ پنجاب ہاؤس میں نواز شریف کی سیاسی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی پنجاب ہاؤس میں ہمراہ ہیں۔

مزید پڑھیں  :علی امین گنڈا اپور ناکہ سے پیدل جیل کی طرف روانہ ہو گئے

متعلقہ خبریں