اہم خبریں

فیسکو یا سفید ہاتھی،کارکردگی زیرو،20گھنٹوں سے رہائشی علاقوں میں تاریکی کا راج،بجلی بحال نہ کی جا سکی

فیصل آباد (اے بی این نیوز) فیسکو کی نااہلی گزشتہ روز آندھی کے باعث متعدد علاقوں کی بجلی منقطع بحال نہ ہو سکی۔ رہائشی علاقوں میں گزشتہ 20 گھنٹوں سے بجلی کی بندش جاری ہے۔

بجلی بندش کے باعث شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

فیسکو حکام کو متعدد بار شکایات درج کرا چکے مگر بجلی بحال نہ ہوئی گرمی کی شدت کے باعث گھریلو خواتین اور بچوں کو مشکلات کا سامنا

یسکو حکام نوٹس لیں اور بجلی بحال کروائی جائے

مزید پڑھیں :پاک بحریہ نے بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایالیا،مسلسل نگرانی جاری

متعلقہ خبریں