سوات ( اے بی این نیوز ) سوات،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی،
مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
مزید پڑھیں :سونے کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر گرنا شروع ہو گئی،آج کے ریٹ کے بارے جا نئے















