اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل معین وٹو بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا،معاہدے میں عالمی ادارے بھی شامل ،پاکستان کسی بھی دباؤمیں نہیں آئے گا۔
ماضی کی طرح کسی بھی جارحیت کاجواب موثراندازسے دیاجائے گا،
مزید پڑھیں :اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف شاندار فتح