دکی (اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع دکی میں سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے افراد کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: لوئر کرم،بگن میں پارا چنار سے پشاور جانے والے قافلے پر حملہ،3 افراد ہلاک ،متعدد لاپتہ