اہم خبریں

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل ہنگامی اجلاس طلب

پشاور ( اے بی این نیوز   ) مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ ۔ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ قائمقام جنرل سیکرٹری ے کہا کہ
کے پی مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
تمام وکلا سے اجلاس میں شرکت کی استدعا ہے۔ وکلا آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے ۔
مزید پڑھیں :کسی کو مذاکرات کا اختیار نہیں دیا گیا،عمران خان، بیانیہ کارکنوں تک پہنچا نے کی ہدایت

متعلقہ خبریں