اہم خبریں

کراچی،این اے 213 عمرکوٹ کا ضمنی انتخاب 17 اپریل کو ہوگا،الیکشن کمیشن

کراچی (اے بی این نیوز)ا ین اے 213 عمرکوٹ کا ضمنی انتخاب 17 اپریل کو ہوگا۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 8 ہزار 957 ہے۔ حلقے میں 287311 خواتین، 321686 مرد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔
18 امیدوار ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صبا تالپور، لال مالہی، عمر سرہندی میدان میں۔ نشست یوسف تالپور کے انتقال پر خالی ہوئی۔ الیکشن کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ناقابل یقین کمی،جانئے فی لٹر کتنے کا ملے گا

متعلقہ خبریں