اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یوآئی کے کارکنان فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔ اسرائیل نے عرب سرزمین پر قبضہ کیا ہے۔
عوام کو اسرائیل کیخلاف سیلاب کی طرح آنا ہوگا۔ فلسطینیوں کی سرزمین پر صرف 2فیصد یہودی آباد ہے۔ کہتے ہیں کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کو اپنی زمینیں خود بھیجی ہے۔ برطانیہ کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں :آرمی چیف سےامریکی کانگریس کےوفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال
