اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی نے ثابت کیا کہ امت مسلمہ کا جیتا جاگتا شہرہے۔حماس کی لیڈر شپ کو ختم کیا جارہا ہے۔
حماس کی لیڈرشپ کوقتل کیاجارہاہے۔
یہودیوں کی تاریخ ہے کہ وہ احسان کرنے والوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔ اقوام متحدہ کا عملی طورپر کوئی کردار نظر نہیں آرہا۔ فلسطین کو آزادی نصیب ہوگی۔
فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہا ہے یواین قراردادیں پاس کررہا ہے۔
مسلم حکمران ایسے خاموش رہے تو تمہاری داستان بھی نہیں رہے گی۔ اہل غزہ جس مصیبت میں ہے وہ بیان سے باہر ہے۔ کیایہودی کل عرب ممالک کو چھوڑیں گے؟
مزید پڑھیں :چلی،2 گھنٹوں میں 160 زلزلوں کے بعد آتش فشاں پھٹنے کی وارننگ جاری
