اہم خبریں

صدرمملکت آصف زرداری نےسینیٹ کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدرمملکت آصف زرداری نےسینیٹ کااجلاس طلب کرلیا۔ اسلام آباد:سینیٹ اجلاس15اپریل کی شام4بجےطلب کیاگیا۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس 15اپریل شام 4بجے طلب کر لیا۔
سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54ون کے تحت طلب کیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیں :ڈیڑھ لاکھ ہنرمندنوجوانوں کو میرٹ پر بیلاروس بھیجیں گے،وزیر اعظم

متعلقہ خبریں