اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام۔ کاروباری ہفتےکےتیسرے روزمارکیٹ میں مندی رہی۔ مندی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک حدگنوا بیٹھا۔
مارکیٹ 1379پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ14 ہزار 153 پر بند ہوئی۔ دن بھرمجموعی طور پر 450 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 281کمپنیوں کے شیئرز میں کمی اور 118کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔
آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 115,092 اور کم ترین سطح 112,891رہی۔
مزید پڑھیں :آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےامریکاکےاعلیٰ سطح کےوفد کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو
