اہم خبریں

بھتیجی کے بعد چچا بھی قوم کوبیوقوف بنانے کے چکر میں، عوام کا احساس ہےتو فی یونٹ17 روپے کریں،ملک احمد بھچر

لاہور ( اے بی این نیوز    ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچرنے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر بیان دیتے ہو ئے کہا کہ بھتجی کے بعد چچا بھی قوم کوبیوقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔
مہنگی بجلی کے معاہدے(ن)لیگ حکومت نے لگائے۔
ن لیگ کی ناقص پالیسی کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت میں بجلی کا فی یونٹ17 روپے تھا۔ وزیراعظم کو اگر عوام کا احساس ہےتو فی یونٹ17 روپے کریں۔
آئی ایم ایف سےریکارڈ قرض لینے والے قرض اتارنے کا مزاق نہ کریں۔

مزید پڑھیں :سال 2025 میں کتنی عام تعطیلات ہو نگی،تما م تر تفصیلات سامنے آگئیں

متعلقہ خبریں