اہم خبریں

عمران خان ڈیل کرکے نہیں عدالتوں سے سرخرو ہوکر نکلیں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور(اے بی این نیوز    )  علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان آئین،قانون اور عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی ڈیل کرکے نہیں عدالتوں سے سرخرو ہوکر نکلیں گے۔
پی ٹی آئی کے ناحق قید کارکنوں کی رہائی کا عمل جاری ہے۔
لیگل ٹیم نے اب تک 2ہزار سے زائد ناحق قیدکارکنوں کی ضمانتیں کرائیں۔ عید سے قبل مزید کارکنوں کو عدالتوں سے رہائی دلوانے کی کوشش کی جائیگی۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی،خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے پیشگوئی کر دی ،جانئے کب

متعلقہ خبریں