اہم خبریں

توشہ خانہ جیل ٹرائل کی کل اڈیالہ جیل میں مقرر سماعت منسوخ کر دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) توشہ خانہ جیل ٹرائل کی کل اڈیالہ جیل میں مقرر سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالتی عملہ نے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کو آگاہ کر دیا۔ توشہ خانہ جیل ٹرائل کے بجائے کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں سماعت ہو گی ۔ پہلے جیل ٹرائل برق رفتاری سے چلائے جا رہے تھے اب لمبی لمبی تاریخیں دی جاتی تھیں ۔
مگر اب بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کو محدود کرنے کیلئے لمبی لمبی تاریخیں دی جا رہی ہیں ۔ توشہ خانہ جیل ٹرائل کے بجائے کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں سماعت ہو گیتوشہ خانہ کیس میں نئی تاریخ سماعت کل دی جائے گئی

مزید پڑھیں :عمران خان کی رہائی،پی ٹی آ ئی ویمن ونگ نے ذمہ داری سنبھال لی،عید کے بعد سر پرائز دینے کا فیصلہ،جانئے کیا

متعلقہ خبریں