اہم خبریں

اسلام آباد کچہری میں فائرنگ،2 افراد زخمی

اسلام آباد( اے بی این نیوز) کچہری میں فائرنگ،2 افراد زخمی،تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان نے پیشی پر آئے افراد پر فائرنگ کردی۔
رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 3 لوگوں نے پیشی پر آئے لوگوں پر فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 لوگ زخمی ہوگئے۔

سخت سیکورٹی کے دعوؤں کے باوجود ضلع کچہری کے باہر فائرنگ سے زخمیوں کو ایمبولینس نہ ہونے کیوجہ سے لوڈر گاڑی میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

نامعلوم ملزمان فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہو گئے۔

مزید پڑھیں: پیرس،پولیس کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،13 افراد زخمی ہوگئے

متعلقہ خبریں