پشاور ( اے بی این نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمیں پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ہم نے کئی بار افغان حکومت کو یہ بات باورکرائی۔
امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ اب شدت پسندوں کے پاس ہے۔
پی ٹی آئی ماضی میں بھی طالبان کا دفترکھولنا چاہتی تھی۔ افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق ڈیڈلائن میں تبدیلی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ لوگوں سے پہلے امن چاہیے۔
ملک میں جو صورتحال چل رہی ہے ہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں :وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان، جانئےسکول کتنے دن بند رہیں گے،نیا تعلیمی سال کب شروع ہو گا
