اہم خبریں

بلوچستان کو اپنی سیاست کیلئے استعمال نہ کریں،سرفراز بگٹی کا عمر ایوب کو انتباہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آپ نے بلوچستان کے 8اضلاع کی علیحدگی کی بات کی تھی۔ میں نے کہا تھا کہ آئیں پورا بلوچستان دکھاتا ہوں۔
گزارش کی تھی کہ اسے اپنی گندی سیاست کیلئے استعمال نہ کریں۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ
آپ نے پھر بات گھما کر سیاست کرنے کی کوشش کی۔عمر ایوب کے بیان پرایکس پر پیغام دیا کہ دوبارہ کہتا ہوں ،بلوچستان کو اپنی سیاست سے دور رکھیں۔ گزشتہ روز میں نے آپ کو فون کرکے بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
شاید آپ سمجھنے میں ناکام رہے۔ بطور اپوزیشن لیڈر آپ کو ایک بار پھر بلوچستان کے دورے کی دعوت دیتا ہوں۔

مزید پڑھیں :سرکاری ملازمین کیلئے المناک خبر،قربانی کا بکرا بنا دیا گیا،جانئے حکومت کے بہت بڑے فیصلے بارے

متعلقہ خبریں