اہم خبریں

امریکہ کا روزویلٹ ہوٹل میں تارکین وطن کی رہائش کا 3 سالہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )امریکی حکام کا پی آئی اے کے ملکیتی روزویلٹ ہوٹل میں تارکین وطن کی رہائش کا 3 سالہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان ۔ نیویارک کے میئر نے پیر کو تارکین وطن کے مرکز کو بند کرنے کا اعلان کیا۔
روز ویلٹ ہوٹل میں تارکین وطن کو رکھنے کے معاہدے کی مالیت 220 ملین ڈالر تھی۔ روزویلٹ ہوٹل کووڈ کی وبا کے دوران بند ہو گیا تھا۔ 2020میں کووڈ کی وبا پھیلی تو حکومت نے ہوٹل کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔
2023 میں نیویارک سٹی گورنمنٹ اور ہوٹل یونین کے ساتھ ایک معاہدہ ہواتھا۔

مزید پڑھیں :خبرپھیلائی گئی عمران خان بے ہوش کر گر پڑے،وہ اس بات پر ہنسے ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے،علیمہ خان

متعلقہ خبریں