اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی میں رکھنے ،نکالنے اور واپس لانے کااختیار بانی کے پاس ہے۔ اپنے اوپر الزام لگانے والے کو ہرگز معاف نہیں کروں گا۔
مجھ پر الزام لگانے والے کی کوئی حیثیت نہیں۔
الزام لگانے والوں کو عدالت میں گھسیٹوں گا۔ پچھلے 4مہینے سے پارٹی کے پاس فنڈ نہیں ہیں۔ اب ایم این اے ایم پی ایز اور سٹیک ہولڈرز پارٹی کو فنڈ دے رہے ہیں۔
ہمارے پارٹی ورکرز پر جعلی مقدمات بناکر ان کو جیلوں میں ڈالا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں :کالے دھن کے خلاف بڑا اقدام،ملک میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت کی مشاورت جاری