اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط سامنے آگیا،خط کی تحریر کے مطابق میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے لیے کسی سے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا۔
بطور سابق وزیراعظم اور محب وطن پاکستانی مجھے صرف اپنی فوج کی ساکھ کی بحالی اور وطن عزیز کا مفاد مقصود ہے۔
فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اورروزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں کوئی چیز نہیں چھپ سکتی۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،جانئے فی لٹر کتنا سستا ہو نے جا رہا ہے