اہم خبریں

منی ٹریل ثابت کرنا تو بہت مشکل، ثبوت تو قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے،جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )منی ٹریل ثابت کرنا تو بہت مشکل۔ ثبوت تو قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے نیب کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر ریما رکس۔

کہا منی ٹریل کا ثبوت لائیں تو میں درخواست منظور کر لوں گا۔ نیب نے مبینہ منی لانڈرنگ پر شہر ی ڈاکٹر تاشفین خان کو طلبی کا نوٹس جاری کر رکھا ہے۔ وکیل درخواست گزار ہم قانونی طریقے سے پیسہ باہر لے کر گئے ہیں۔ منی ٹریل موجود ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں :ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری،چیف جسٹس سمیت کسی کے پاس مقدمہ ٹرانسفر کرنے کا اختیار نہیں ،جسٹس عقیل عباسی

متعلقہ خبریں