اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی کوہ پیمااسدعلی میمن نےانٹارکٹیکاکی بلندترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سرکرلی۔ 4892میٹربلندماؤنٹ ونسن دنیاکی سردترین چوٹی تصورکی جاتی ہے۔
سات براعظم کی7بلندچوٹیوں کےسفرمیں اسدمیمن نےچھٹی چوٹی سرکی۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی سزا کے بعد اپو زیشن ارکان کا قومی اسمبلی میں شدید احتجا ج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا