اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی 9 مئی کے8 مقدمات میں درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹمیں عمران خان کی 9 مئی کے8 مقدمات میں درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
بانی نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔ عمران خان کا موقف ہے کہ 9مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا۔
عمران خان نے کہا کہ سیاسی انتقام کیلئے سازش کا الزام کا لگا کرمقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔
2سال سے مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں، انتقامی کارروائی کی جا رہی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ 8مقدمات میں ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے۔

مزید پڑھیں :ترک صدر رجب طیب اردگان کی اسرا ئیل کو بڑی دھمکی،شام سے نکل جانے کا حکم

متعلقہ خبریں