اہم خبریں

القادر ٹرسٹ ،فیصلہ بریت کا ہی آئے گا اس لیے تاخیر ہو رہی ہے ،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ آج کی ملاقات انتہائی اہم ہے۔ مذاکرات خلوص نیت سے پاکستان کیلئے کیے جا رہے ہیں۔ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ خلاف آیا تو کیا اس کا مذاکرات پر اثر پڑے گا
القادر ٹرسٹ کیس سزا کا نہیں بریت کا ہے۔ فیصلہ بریت کا ہی آئے گا اس لیے تاخیر ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں :سرکاری عمارتوں کی شمسی توانائی پر منتقلی اور قابل تجدید توانائی کے منصوبے کو جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں