اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آبادہائیکورٹ میں4ایڈیشنل ججزکیلئے19نام جوڈیشل کمیشن کوبھجوادیےگئے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں4 ایڈیشنل ججزکیلئےجوڈیشل کمیشن اجلاس17جنوری کو ہوگا۔
بجھوائےگئےناموں میں3ڈسٹرکٹ سیشن ججزاورایک ایڈیشنل سیشن جج بھی شامل۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور،سیشن جج راجہ جواد عباس حسن کانام شامل ہے۔ اسلام آباد: سیشن جج اعظم خان اورشاہ رخ ارجمند کا نام فہرست میں شامل ۔
ایڈووکیٹ عدنان بشارت،ایڈووکیٹ سیدقمرحسین سبزواری،ایڈووکیٹ عمر اسلم شامل ہیں۔ بجھوائےگئےناموں میں انعام امین منہاس، محمدعثمان غنی،راشد چیمہ کےنام شامل ۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادایازشوکت، ایڈووکیٹ عدنان حیدرکےنام شامل۔
سلطان مظہرشیر خان، کاشف علی ملک اوردانیال اعجازکےنام بھی فہرست میں شامل۔ شاہدمحمودکھوکھر، بابربلال،محمدعبدالرافع، چوہدری حفیظ اللہ یعقوب کےنام شامل ۔ اسلام آباد:سی ویز اوردیگرمتعلقہ ریکارڈای میل کےذریعےبھجوایا دیاگیا۔
مزید پڑھیں :کورونا کے بعد نئے جان لیوا وائرس کا حملہ،نشانہ نوجوان نسل،HMPV’ کے پھیلاؤ کی اطلاعات،جانئے احتیاطی تدابیر