اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے سکولوں میں‌مزید چھٹیوں کا اعلان، 6 جنوری تک توسیع کردی

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔محکمہ ثانوی تعلیم کی طرف سے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔اس سے قبل تعلیمی ادارے یکم جنوری کو کھلنے تھے تاہم، اب 7 جنوری کو کھولے جائیں گے۔
خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں،تعلیمی ادارے یکم جنوری کے بجائے 7 جنوری کو کھولے جائیں گے

لودھرا ں ، رقم کے تنازعہ،ظالم زمیندار نے غریب شخص کو خونخوار کتے کے آگے ڈال دیا

متعلقہ خبریں